اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فوج ان لوگوں سے لڑنا نہیں چاہتی

حکومت پاکستان سے مذاکرات کے لیے نامزد طالبان کمیٹی شمالی وزیرستان سے واپسی کے بعد مولانا سمیع الحق سے ملاقات کے لیے اکوڑہ خٹک پہنچ گئی ہے۔دوسری طرف پاکستان کے شہروں میں دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی اردو کی نصرت جہاں نے تجزیہ کار عارف جمال سے بات کی۔