اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آرٹ بلیٹن

اس ہفتے کے آرٹ بلیٹین میں ديکھيے کہ سائے کن اداؤں کے ساتھ رقص ميں بدلتے ہيں اور فيصلہ کن لمحات کو تصوير بند کرنے کي جستجو ميں جب دنيا بھر کي خاک چھاني جائے تو پھر کيسي تصاوير بنتي ہيں۔ تفصيل کے ساتھ نصرت جہاں ـ