اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ان مذاکرات میں ابھی وقت لگے گا‘

حکومت پاکستان سے مذاکرات کے لیے نامزد طالبان کمیٹی نے شمالی وزیرستان سے واپسی کے بعد اکوڑہ خٹک میں مولانا سمیع الحق سے ملاقات کی ہے۔ ان مذاکرات کے مستقبل کے بارے میں جاننے کے لیے بی بی سی کی نصرت جہاں نے تجزیہ کار رستم شاہ مہمند سے بات کی۔