اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کی بیمار معیشت کو فائدہ پہنچےگا؟

پاکستان کے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈارکے مطابق پاکستان کے دوست ممالک نے پاکستان کے عوام کے لیےحال ہی میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا تحفہ دیا ہے۔اس بارے میں ماہ پارہ صفدر نے پیپلز پارٹی ایک سنیئیر رہنما اورسابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ بات کی اور حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے دعؤوں کے تناظر میں سب سے پہلے یہ سے پوچھا کہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم سے پاکستان کی بیمار معیشت کو کس قدر فائدہ پہنچ سکے گا۔