اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یوکرین : ایک نئی سرد جنگ کا آغاز

یوکرین کے نیم خود مختار علاقے کرائمیا میں اتوار کو عوام نے روس سے الحاق کے سوال پر ہونے والے ریفرینڈم میں بہت بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے ہیں۔ تجزیہ کار انورادھا چنائی بی بی سی کے شفیع نقی جامعی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک نئی سرد جنگ کا آغاز ہے۔