اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ڈرون حملے نہ ہونے کی ضمانت نہیں دی جا سکتی‘

گزشتہ جمعے کو طالبان کمیٹی کے دوارکان وزیرستان میں کسی نامعلوم مقام پر طالبان کے سرکردہ ارکان سے ملاقات کے بعد لوٹے تھے جس کے بعد انھوں نے سمیع الحق سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے بعد کی صورتحال پر بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے تجزیہ کار رستم شاہ سے بات کی۔