اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی نژاد برطانوی وزیر اعظم کیوں نہیں؟

بی بی سی ورلڈ سروس اور بی بی سی اردو نے مل کر برطانیہ کے شہر مانچیسٹر میں شناخت اور نسلوں کے درمیان فرق کے موضوعات پر ایک خصوصی پرورگرام کیا ہے۔ برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی سے متعلق یہ پروگرام براہِ راست بی بی سی ورلڈ سروس اور بی بی سی کے مانچیسٹر ریڈیو پر اٹھارہ مارچ کو نشر کیا گیا۔ اس خصوصی پروگرام کی میزبان تھیں بی بی سی اردو کی ہماری ساتھی عنبر خیری۔