اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کائنات کے آغاز کا سگنل سن لیا گیا

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھیں کائنات کی تخلیق کے بارے میں ’بگ بینگ تھیوری‘ کے حق میں نئے غیرمعمولی ثبوت ملے ہیں۔اس سلسلے میں بی بی سی اردو کی نصرت جہاں نے محقق اسامہ حسن سے بات کی اور ان سے اس تھیوری کے بارے میں مزید پوچھا۔