اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روس نے ’آزاد‘ کرائمیا کو تسلیم کر لیا

روس کی حکومت نے کرائمیا کو ’خود مختار اور آزاد ریاست‘ تسلیم کر لیا ہے اور اس کا کہنا ہےکہ روسی عوام کے لیے کرائیما ہمیشہ سے روس کا اہم حصہ تھا وہیں یوکرین اپنی فوج میں مزید فوجیوں کو بھرتی کر رہا ہے۔ تفصیلات اسد علی چودھری سے۔