گھڑی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چیزیں گروی رکھنے کے رجحان میں اضافہ

بڑھتی مہنگائی اور کم تنخواہوں میں مہینے کے آخر میں تنگی کا سامنا رہتا ہے۔ ایسے میں ضرورت کے وقت کیا کیا جائے؟

ایشیا میں اپني گھڑی يا زیور وغیرہ گروی رکھ کر قرضہ لینے کا رواج تیزی سے بڑھ رہا ہے جس ميں بینک کی نسبت سود بھي کہيں زیادہ دینا پڑتا ہے۔

ایسے میں یہ رحجان کیوں بڑھ رہا ہے۔

لائیشا چی کر رپورٹ