اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آسٹریلیا: لاپتہ جہاز کے ممکنہ ملبے کی تصاویر

آسٹریلیا اور دیگر ممالک نے اس ملبے کی تفتیش کر رہے ہیں جو آسٹریلیا کو ملائشین ايئرلائنز کے لاپتہ جہاز کي تلاش سے متعلق سیٹلائٹ تصاویر میں دکھائی ديا ہے۔ آسٹریلیا کو یہ تصاویر بحر ہِند میں آسٹریلیا کے جنوب مغربی ساحلی شہر پرتھ سے تقریباً پچیس ہزار کلومیٹر دور کے علاقے کی ہیں۔ جہاز کی تفتیش کا کام مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ تفصیل عارف شمیم سے۔