مانچسٹر میں مباحثے میں شریک افراد
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جو اچھا لگتا ہے وہ اپنا لیتے ہیں‘

مانچیسٹر میں شناخت اور نسلوں کے درمیان فرق کے موضوع پر بی بی سی اردو سروس نے ایک خصوصی مباحثے کا اہتمام کیا۔

بحث میں برطانوی نژاد پاکستانیوں نے زبردستی کی شادیوں سے لے کر مستقبل میں پاکستانی نژاد برطانوی وزیرِ اعظم منتخب کیے جانے جیسے موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔