اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’نائن الیون کےبعد کوئی جہاز گم نہیں ہو سکتا‘

آسٹریلیا کے وزیر اعظم ٹونی ایبٹ نے کہا ہے کہ سٹیلائٹ نے جنوب مغربی بحر ِ ہند میں ملبے کے دو حصوں کی نشاندہی کی ہے جو ممکنہ طور پر ملائیشیا کے لاپتہ مسافر طیارے ایم ایچ 370 سے متعلق ہوسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں مزید جاننے کے بی بی سی کی نصرت جہاں نے ڈائریکٹر فلائٹ آپریشن کیپٹن قاسم حیات سے بات کی۔