اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تھر میں قحط سالی، عورتیں اور بچے شدید متاثر

تھر میں قحط سالی کی وجہ سے تقریباً 100 سے زائد بچوں کے مرنے کی اطلاعات ہیں۔ اس بنجر زمین پر دیہاتی عورتیں شہر کے مقابلے میں بہت مشکل زندگی گزارتی ہیں۔ قحط سالی کی وجہ سے ان کی تکالیف میں کتنا اضافہ ہوا، دیکھیں صبا اعتزاز کی تھر سے رپورٹ۔