میجر (ر) عامر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کمیٹی کی تحلیل کی وجہ میڈیا پر مسلسل موجودگی ‘

حکومت کی جانب سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تشکیل کردہ پہلی کمیٹی کے رکن میجر (ر) عامر نے بی بی سی اردو کے ہارون رشید سے خصوصی بات چیت میں کہا ہے کہ اس کمیٹی کا مستقبل تھا لیکن میڈیا پر مسلسل موجودگی کی وجہ سے اس کا آگے چلنا مشکل ہوگیا تھا۔