اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کی سیاسی جماعتیں کمزور ہیں۔

پاکستان میں یوم پاکستان کہ موقع پر کراچی میں ایک آزادی مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں بی بی سی کے اسد علی نے تجزیہ کار ڈاکٹر جعفر احمد سے بات کی اور ان سے قراداد پاکستان کے عظائم کے بارے میں پوچھا۔