BBC

رسائی کے لیے لنک

  • مواد پر جائیں
  • رسائی میں مدد
BBC iD
Notifications

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • فہرست
سرچ
News اردو

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

ورلڈ ٹی 20: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

  • 23 مار چ 2014
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
  • شیئر

    اس پوسٹ کو شیئر کریں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
    • ای میل

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
    • فیس بک

      اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • ٹوئٹر

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    • گوگل پلس

      اس پوسٹ کو شیئر کریں گوگل پلس
    • وٹس ایپ

      اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ

    اس لنک کو کاپی کیجیے

    https://www.bbc.com/urdu/multimedia/2014/03/140323_pictures_pakistan_australia_zs
    شیئرنگ کے بارے میں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

میرپور میں گروپ 2 کے میچ کی جھلکیاں

  • آسٹریلیا کے خلاف گروپ 2 کے میچ میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا اور آسٹریلوی ٹیم میں واپس آنے والے ڈگ بولنجر نے اپنی ٹیم کو دوسرے ہی اوور میں کامیابی دلوائی۔

  • کپتان محمد حفیظ پانچویں اوور میں شین واٹسن کی گیند پر بولڈ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔

  • کامران اکمل نے تاہم ایک اینڈ سنبھالے رکھا اور 31 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔

  • پاکستان کو 191 کے بڑے سکور تک پہنچانے کا سہرا عمر اکمل کے سر رہا جنھوں نے 53 گیندوں پر 94 رنز کی اننگز کھیلی۔

  • ان دونوں بھائیوں نے تیسری وکٹ کے لیے سکور میں 96 قیمتی رنز کا اضافہ کیا۔

  • اس میچ میں آسٹریلوی فیلڈنگ معیاری نہ رہی اور نہ صرف دو کیچ چھوٹے بلکہ کئی مس فیلڈنگز بھی ہوئیں۔

  • جوابی اننگز میں ابتدائی نقصان کے باوجود آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے صرف 32 گیندوں پر چھ چھکوں اور سات چوکوں کی مدد سے 74 رنز کی اننگز کھیل کر میچ کو دلچسپ بنا دیا۔

  • میکسویل کا ساتھ ایرن فنچ نے دیا جنھوں نے وکٹ کے چاروں جانب دلکش سٹروک کھیلے اور نصف سنچری بنائی۔

  • آسٹریلیا کی طرح پاکستانی فیلڈنگ بھی ناقص رہی اور اہم مواقع پر دو کیچ چھوٹے۔

  • پاکستانی بولروں نے میچ پر آخری حصے میں گرفت مضبوط کی اور وکٹیں لے کر آسٹریلوی پیش قدمی روک دی۔

  • شاہد آفریدی کے ہاتھوں گلین میکسویل کی وکٹ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی۔

  • عمر گل نے بھی اختتامی اوورز میں عمدہ کارکردگی دکھائی اور فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں

  • ای میل
  • فیس بک
  • Messenger
  • Messenger
  • ٹوئٹر
  • گوگل پلس
  • وٹس ایپ

تصاویر

تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں

  • 23 اپريل 2018
جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

گذشتہ ہفتے کا پاکستان

  • 22 اپريل 2018
گذشتہ ہفتے کا پاکستان
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

فلسطینیوں کے اسرائیل کی سرحد کے قریب مظاہرے

  • 21 اپريل 2018
فلسطینیوں کے اسرائیل کی سرحد کے قریب مظاہرے

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • استعمال کے ضوابط
  • بی بی سی کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookies
  • رسائی میں مدد
  • Parental Guidance
  • بی بی سی سے رابطہ کریں
  • Get Personalised Newsletters
  • ہماری ویب سائٹ پر اشتہار دیجیے
  • اشتہار کا انتخاب
Copyright © 2018 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی