اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جوہری ہتھیار، امریکہ پاکستانی انتظامات سے مطمئن

پاکستان نے وزیراعظمٰ نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکہ کہ وزیر خارجہ جان کیری نے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان نے اس سلسلے میں واقعی بہت کام کیا ہے۔ اس تناظر میں بی بی سی کے شفیع نقی جامعی نے صحافی خالد حمید فاروقی سے بات کی۔