اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’امریکہ کو پاکستان پر اعتماد ہے‘

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ پاکستان نے اس سلسلے میں واقعی بہت کام کیا ہے۔ اس تناظر میں بی بی سی کے شفیع نقی جامعی نے سابق سیکرٹری خارجہ نجم الدین شیخ سے بات کی۔