اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بندوق کی نوک پر سودے بازی!‘

پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حکومت اور طالبان کی شوریٰ کے درمیان ٹل کے نواح میں نامعلوم مقام پر ہونے والے مذاکرات کا دوسرا دور بھی مکمل ہو گیا ہے اور مذاکراتی ٹیمیں واپس روانہ ہوگئی ہیں۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی اردو کی ماہ پارہ صفدر نے تجزیہ کار بریگیڈیر سعد سے بات کی۔