اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان میں ہر طبقہ تھیٹر دیکھتا ہے‘

تھیٹر کے عالمی دن کے سلسلے میں بی بی سی اردو کی نصرت جہاں نے اجوکا تھیٹر کی مدیحہ گوہر سے بات کی اور ان سے پاکستان میں تھیٹر کے مستقبل کے بارے میں پوچھا۔