اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نور جہاں کی موسیقی امریکی گلوکارہ کی آواز

اور اب ملیے ایک امریکی گلوکارہ سے۔ اردو اور پنجابی سمجھتی ہیں نہ بولتیں لیکن اِن زبانوں میں گانے کی لگن، اُنہیں پاکستان کے شہر لاہور کھینچ لائی ہے۔ گلوکارہ جینِس مِلر اب اردو اور پنجابی گانوں میں اپنا کیرئر بڑھانے کی خواہشمند ہیں۔ بی بی سی کے ایشین نیٹ ورک سے شبنم محمود نے لاہور میں جینِس مِلر سے ملاقات کی اور یہ رپورٹ تیار کی جو پیش کر رہی ہیں تابندہ کوکب، جینِس ہی کے گانے کی آواز سے