اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان کا اپنے علاقے پر کنٹرول نہیں‘

پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حکومت سے مذاکرات کرنے والی طالبان کی نمائندہ کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ طالبان نے ابتدائی طور پر تین سے چار سو قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔اس سلسلے میں مزید جاننے کے لیے بی بی اردو کی ماہ پارہ صفدر نے بریگیڈیر سعد سے بات کی۔