اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’راحیل، تمھارا بڑا بھائی زندہ ہے ‘

صدر پاکستان ممنون حسین نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اگر معافی کی درخواست کی گئی تو وہ اس پر وزیراعظم کی سفارش کے مطابق عمل کریں گے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے شفیع نقی جامعی نے بیرسٹر افتخار احمد سے بات کی اور ان سے پوچھا کے جنرل راحیل اور پرویز مشرف میں کیسے تعلقات تھے۔