اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صدرِ پاکستان کا بی بی سی کے لیے خصوصی پیغام

بی بی سی اردو نے اپنا ٹی وی پروگرام سیربین دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سیربین پیر اکتیس مارچ سے پاکستان میں ناظرین کے لیے ’آج نیوز‘ پر جبکہ دیگر دنیا میں ناظرین کے لیے بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر پیش کیا جائے گا۔

عالمی اور علاقائی موضوعات پر مشتمل سیربین پیر سے جمعے تک ہر روز پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجکر تیس منٹ پر براہ راست لندن سے پیش کیا جائے گا۔

اس موقعے پر پاکستان کے صدر ممنون حسین نے بی بی سی کو ایک خصوصی پیغام دیا ہے۔