اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان میں انتخابات: ڈر اور جوش کا سماں

افغانستان کے صدراتی انتخابات میں اب صرف تین روز باقی ہیں۔ افغانستان میں پہلی مرتبہ اقتدار کی منتقلی جمہوری طریقے سے ہونے والی ہے۔ لیکن طالبان نے انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کے لیے حملے تیز کردیئے ہیں۔ جس کی وجہ سے شہريوں میں خوف پایا جاتا ہے مگر بیشتر افغان قوم پرجوش نظر آتی ہے۔ کابل سے ارم عباسی