angelina jolie
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنگوں میں جنسی جرائم کے خلاف مہم

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اینجلینا جولی نے جنگوں کے دوران جنسی جرائم کے خلاف آگاہی پھیلانے کے لیے بوسنیا کا دورہ کیا ۔ نوے کی دہائی میں بوسنیا کی جنگ کے دوران ہزاروں عورتوں کو ریپ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔