ایبولا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گنی میں ایبولا کی وبا

گنی میں مہلک ایبولا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد صدر نے عوام سے کہا ہے کہ وہ گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں اور ان کی حکومت اس بیماری سے نمٹ رہی ہے۔ فلاحی تنظیم میڈیسن سان فرانٹیے کا کہنا ہے کہ ملک کو غیر معمولی وبا کا سامنا ہے۔ اس بیماری سے گنی میں ابھی تک اٹھہتر افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اب یہ لائبیریا تک پھیل چکی ہے، جہاں چار ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ٹولپ مضمدر کی رپورٹ