بی بی سی آزادی سیزن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بی بی سی ’آزادی‘ سیزن

بی بی سی کی عالمی سروس 27 مختلف زبانوں میں دنیا بھر کے قارئین، سامعین اور ناظرین کے لیے ’آزادی‘ کے موضوع پر خصوصی پروگرام نشر کر رہی ہے۔

اس سیزن کے آخری روز بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے اسی موضوع پر عنبر خیری سے گفتگو کی۔