اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سعودی عرب سے تعلقات لیکن ایران کی قیمت پر نہیں‘

امور خارجہ کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب اور ایران کے ساتھ اپنے تعلقات میں توازن لانا چاہتا ہے۔ نامہ نگار ہارون رشید نے اِسی بارے میں اُن سے انٹرویو کیا۔