اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سعودی عرب سے تعلقات مگر کس قیمت پر

وزیر اعظم نواز شریف کي حکومت کا کہنا ہے کہ وہ سعودی عرب اور ایران کے ساتھ تعلقات میں توازن پيدا کرنا چاہتی ہے جو گزشتہ پانچ برسوں میں خراب ہو گیا تھا۔ پچھلے چند ماہ ميں کئي اعلي سعودي اہلکاروں نے پاکستان کا دورہ کيا ہے جبکہ سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ دنوں ڈیڑھ ارب ڈالر کی امداد نے اِن تعلقات کے بارے میں ایک مرتبہ پھر تجسس پيدا کر ديا ہے۔ اسلام آباد سے ہارون رشید کی رپورٹ