کراچی مارکیٹ میں ایک مزدور ٹرک سے سامان اتار رہا ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری

غيرملکي سرمايہ کاري عموماً صنعتي سکون ڈھونڈتي ھے يعني وہ مقامات جہاں ہنگامے' ہڑتاليں کم اور سہولتيں زيادہ ہوں ـ اسے اگر نظر ميں رکھيں تو گذشتہ چند برسوں ميں پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری خال خال ہوئي۔

مگر اوور سیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے حاليہ سروے نے يہ نويد دي کہ تينتاليس فیصد غیر ملکی کمپنیاں آئندہ ایک سے تین سال کے دوران مزید سرمایہ کاری کریں گی۔

سوال يہ ہے کہ پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کو کيا راس آتا ہے اور کيا پچ نہيں پاتا؟

شمائلہ جعفري کی رپورٹ۔