اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مائيکروسافٹ کورٹانا آپکے سوالوں کا جواب

ايپل کی سروس ’سري‘ سوال سن کر اُس کا جواب انٹرنیٹ پر تلاش کرتی ہے۔ اب مائيکروسافٹ بھي وآئس سرچ کرنے کي سروس متعارف کروا رہا ہے۔