اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا: انتخابات مسلمانوں کےلیے کیا معنی رکھتے ہیں

دنيا کي سب سے بڑي جمہوريت انڈیا ميں پارلیمانی انتخابات کا سلسلہ شروع ہو گيا ہے۔ انتخابی مہم میں اقتصادی ترقی، بدعنوانی، مضبوط قیادت اور فرقہ پرستی پر کافي بات ہوئي۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے گجرات کے متنازعہ وزیر اعلی نریندر مودی کو وزارت عظمی کے لیے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ اُن کے دنوں ميں گجرات میں مذہبی فسادات میں کم سے کم دو ہزار مسلمان مارے گئے تھے۔ نریندر مودی اور انڈين مسلمانوں کے رشتوں کی تلخی پر دلی سے سہیل حلیم کي رپورٹ