انڈیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بندوق سے سیاست کی طرف راغب

انڈيا ميں انتخابی مہم کے دوران ملک کے زير انتظام کشمير ميں نوجوان بظاہر جوق در جوق سیاسی پارٹیوں میں شامل ہو رہے ہیں۔ کل تک جو نوجوان بندوق، لاٹھی اور پتھر کو مزاحمت کی علامت سمجھتے تھے، آج وہی سیاست کو مزاحمت کا ذریعہ سمجھنے لگے ہیں۔کشمیر میں رونما ہونے والي اسی تبدیلی کے خدوخال کیا ہیں؟ سرينگر سے رياض مسرور کي رپورٹ