اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یہ قانون ماورائے آئین ہے: فاروق ستار

ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ تحفظ پاکستان بل کی وہ مخالفت کریں گے۔