اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کے ’سٹریٹ چلڈرن‘ کا ورلڈ کپ کا سفر

برازیل میں منعقد ہونے والے ’سٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ‘ میں پاکستان کے سٹریٹ چلڈرن کی فٹ بال ٹیم نے نہ صرف حصہ لیا بلکہ انہوں نے اس مقابلے میں کانسے کا میڈل بھی جیتا۔ ان نوجوان فٹ بالروں کی ٹیم آج صبح ہی کراچی پہنچی ہے جہاں ان کا پرجوش استقبال کیا گيا۔ یہ پہلی بار ہے جب اس ٹیم نے کسی عالمی مقابلے میں حصہ لیا۔

کراچی سے شاہ زیب جیلانی کی رپورٹ