قومی اسمبلی میں تحفظ پاکستان بل کے خلاف احتجاج
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تحفظ پاکستان بل کے خلاف واک آؤٹ

پاکستان ميں حزب اختلاف نے متنازعہ تحفظِ پاکستان قانون کو سپريم کورٹ ميں چيلنج کرنے کا اعلان کيا ہے۔

حکومت نے ملک میں دہشت گردی کے خلاف اِس بِل کو اپوزیشن کی شدید مخالفت کے باوجود قومی اسمبلی سے منظور کروا لیا تھا۔

عنبر شمسی کی رپورٹ