اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’لدھیانوی کی کامیابی کا فیصلہ حیران کن ہے‘

جھنگ میں اہل سنت و الجماعت کے مولانا لدھیانوی کو انتخابات میں کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ اس نشست پر انتخابات میں پہلے فاتح قرار دیے جانے والے امیدوار پاکستان مسلم لیگ نون کے شیخ وقاص اکرم کے والد شیخ اکرم ہیں۔ اس فیصلے پر شئح وقاص اکرم نے ماہ پارہ صفدر سے بات کی۔