چرنجیت سنگھ، پشاور میں سکھ برادری کے رہنما
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ ہجرت کر کے نہیں آئے، ہم پاکستانی ہیں‘

ليکن پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سکھ برادری پر تشدد کے واقعات میں اضافے کے بعد اب يہ رويہ آہستہ آہستہ خیبر پختون خوا کے علاقوں تک پھیل رہا ہے۔

پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی