صومالیہ کے لوگ ڈانس کرتے ہوئے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صومالیہ میں جمعہ کے جمعہ رقص

صومالیہ کے دارلحکومت موغادیشو میں کئی برسوں تک زندگی ' جيسے "قيد" رہی۔ شدت پسند گروہ الشباب کے کنٹرول کے دوران رقص و موسيقي پر بھي پابندی عائد تھی۔ لیکن اب موغادیشو کے عوام اپنے روایتی" لوک رقص" ميں نئي روح پھونک رہے ہیں اور ان مقامات پر دھيرے دھيرے اپنا حق جتا رہے ہيں جو ان کے ليے ممنوعہ قرار دئيے گئے تھے۔ احوال کے ساتھ عنبر خیري