اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جج میں بنیادی فہم کی کمی ہے‘

سپریم کورٹ کے سابق صدرجسٹس طارق محمود نے کہا ہے کہ پولیس نے تو نو ماہ کے بچے کو قتل کے جرم میں نامزد کر کے غلطی کی لیکن اس جج پر حیرت ہے جس نے نو ماہ بچے کی ضمانت لی۔ انہوں نے کہا ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اس معاملے کا نوٹس لینا چاہیے۔