اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سخت گیر مسلمان مبلغ ابو حمزہ پر مقدمے کا آغاز

امريکہ ميں سخت گير مسلمان مبلغ ابو حمزہ پر پیر سے مقدمے کا آغاز ہوا ہے۔ ابو حمزہ کو ايک طويل قانوني جنگ کے بعد بالآخر دو ہزار بارہ ميں برطانيہ سے امريکہ بھيج ديا گيا تھا۔ اُنھیں دہشت گردي کے گيارہ الزامات کا سامنا ہے۔