اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نائجیریا: بم دھماکوں میں درجنوں ہلاک

نائجیریا میں حکام کا کہنا ہے کہ دو بم دھماکوں ميں کم از کم اکہترافراد ہلاک اور ايک سو بيس زخمي ہو گئے ہيں۔ يہ دھماکے دارالحکومت ابوجا کے مضافات ميں ايک بس سٹيشن پر ہوئے۔ دھماکوں کے وقت بس سٹيشن شہر کي طرف سفر کرنے والے لوگوں سے بھرا ہوا تھا۔