اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خبر دینے والے خبر بننے سے کیسے بچیں؟

پاکستان دنيا ميں صحافيوں کے ليے خطرناک ترين ممالک ميں سے ايک ہے۔ شدت پسندوں اور سکيورٹي اداروں اور ان کے اپنے اپنے نقطہ نظر کے بيچ پھنسے پاکستاني صحافيوں کے ليے غير جانب دار رہنا کتنا ممکن ہے؟ اور کيا ان کے ليے ملک چھوڑنے کر چلے جانے يا پھر اپني جان داؤ پر لگانے کے علاوہ کوئي تيسرا راستہ ہے؟ حال ہي ميں ايکسپريس نيوز کے اينکر رضا رومي بھي خود پر حملے کے بعد پاکستان سے جا چکے ہيں۔ بي بي سي اردو کي نامہ نگار صبا اعتزاز نے انہيں سوالوں کے جواب ڈھونڈنے کي کوشش کي ہے۔