اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان کا مسئلہ میڈیا میں کیوں نہیں؟

پاکستانی میڈیا بلوچستان میں اجتماعی قبر کے ملنے اور لاپتہ افراد اور مسخ شدہ لاشوں کے ملنے کے سلسلے کی خبروں کو اہمیت کیوں نہیں دیتی؟ سیربین میں شفیع نقی جامعی نے اس پر بات کی اخبار پاکستان ٹوڈے کے مدیر صحافی عارف نظامی سے۔