انڈیا میں تیسری جنس کو تسلیم کرلیا گیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں تیسری جنس کو تسلیم کرلیا گیا

انڈیا کی سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کا ایک دیرینہ مطالبہ مانتے ہوئے حکم دیا ہے کہ انہیں 'تھرڈ جینڈر' یعنی 'تیسری جنس' کے طور پر تسلیم کیا جائے۔ عدالت نے یہ حکم بھی دیا ہے کہ خواجہ سراؤں کو ریزرویشن سمیت وہ تمام سہولیات بھی فراہم کی جائیں جو دستورِ ہند کے تحت دیگر پسماندہ طبقات کو حاصل ہیں