اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انسانی حقوق کی تنظیموں نے رابطہ نہیں کیا

بلوچستان سے ملنے والي اجتماعي قبروں میں آخر کون دفن ہیں؟ اُنہیں کيسے مارا گيا اور کيا مزيد قبريں ملنے کے خدشات صحيح ہیں؟ يہي سوال ہم نے بی بی سی اردو ٹی وی کے پروگرام سیربین میں بلوچستان کے وزير اعلٰي ڈاکٹر عبدالمالک سے کيے۔