اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بی سی سی آئی کے سری نواسن پر الزامات عائد

انڈيا کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں سپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کرنے والی جسٹس مودگل کمیٹی نے کرکٹ بورڈ کے صدر این سری نواسن پر سنگین الزامات ‏عائد کیے ہیں۔ عدالت نے اِن الزامات کی تحقیقات اور اين سری نواسن کو بورڈ سے الگ رہنے کا حکم دیا ہے۔ دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ۔