اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میزورم میں خواتین کی برابری لڑائی ایک لمبی جنگ

انڈيا کي شمال مشرقی رياست ميزورم ميں روايتی طور پر خواتين کو کم تر سمجھا جاتا ہے۔ وہاں پورے ملک کے مقابلے ميں ريپ کي شرح سب سے زيادہ ہے۔ يہ ايک ايسي رياست ہے جہاں سے آج تک ايک بھي خاتون منتخب ہو کر پارليمنٹ ميں نہیں گئی ہے۔